Advertisement

بورے والا میں موسم سرما اور نئے سال کی پہلی بارش

بورے والا شہر گردونواح میں موسم سرما اور نئے سال کی پہلی بارش جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق موسم سرما کی اس بارش کے باعث بورے والا شہر اور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

بارش شروع ہوتے ہی بورے والا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی، اور متعدد علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے ہیں۔

محمکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بورے والا میں ہونے والی بارش سے علاقے میں اسموگ اور دھند میں کمی کا امکان ہے۔

طبی ماہرین نے بھی شہریوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ بارش سے موسمی بیماریوں نزلہ اور زکام وغیرہ میں بھی کمی آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہم کسی کو بھی اپنی خودمختاری اور سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دیں گے، اسحاق ڈار
پاکستان کا کرپٹو کرنسی میں ابھرتا ہوا عالمی مقام، بھارتی ماہرین بھی معترف
پاک افغان بارڈر پر فری موومنٹ کے حامی شرپسند عناصر کو منہ توڑ جواب
کیا بچوں کیلئے ٹک ٹاک اور فیس بک بند ہوں گے؟ لاہور ہائیکورٹ میں اہم کیس کی سماعت
پاکستان اور قطر کے درمیان طویل مدتی تعلقات آنے والے دنوں میں مزید مضبوط ہوں گے، وزیراعظم
’بارشوں کے انداز تبدیل، پنجاب حالیہ تباہ کن سیلاب کی شکل میں خمیازہ بھگت رہا ہے‘
Advertisement
Next Article
Exit mobile version