علی ظفر پاکستان میں بنیادی سہولیات کی کمی پر بول پڑے

علی ظفر پاکستان میں بنیادی سہولیات کی کمی پر بول پڑے
پاکستان شوبزانڈسٹری کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر سوشل میڈیا پر پاکستان میں بنیادی سہولیات کی کمی پر بول پڑے۔
علی ظفر اپنی گلوکاری، آرٹ ورک، اداکاری، سونگ رائیٹنگ اور با شعور سوشل میڈیا پوسٹس سے مداحوں کو خوش کرنے کا فن جانتے ہیں۔
گزشتہ روز علی ظفر نے سوشل میڈیا کی سائٹ ایکس پر ایک پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے ایک اہم ایشو پر توجہ دلاتے ہوئے لکھا کہ ’گرمی میں بجلی نہیں۔ سردی میں گیس نہیں۔ اور پانی ؟۔
گرمی میں بجلی نہیں۔ سردی میں گیس نہیں۔ اور پانی ؟
Advertisement— Ali Zafar (@AliZafarsays) January 7, 2024
گلوکار کی اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصروں اور ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: علی ظفر کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
اس سے قبل علی ظفر نے سوشل میڈیا کی سائٹ ایکس پر ایک پیغام جاری کیا تھا، جس میں انہوں نے لکھا کہ ’لاہور ایئرپورٹ مکمل طور پر گندگی کا شکار ہے، میری حکام سے گزارش ہے کہ خدمات کو بہتر کریں اور اسے ہر ایک کے لیے آسان بنائیں‘۔
Lahore airport is an absolute mess. Request the authorities to streamline services and make it convenient for everyone.
Advertisement— Ali Zafar (@AliZafarsays) January 2, 2024
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News