صدر عارف علوی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی

صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل کی منظوری دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے مشترکہ مفادات کونسل کی منظوری دے دی ہے۔
منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل ایک سو تریپن کے تحت دی گئی ہے اور وزیر اعظم پاکستان مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین ہوں گے
مشترکہ مفادات کونسل میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور تین وفاقی وزراء ممبران ہوں گے۔
نگران وفاقی وزیرِخزانہ و محصولات ، وزیرِ نجکاری اور وزیر قانون و انصاف بھی مشترکہ مفادات کونسل کے ممبران ہوں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

