Advertisement

پیپلزپارٹی کابلوچستان سےقومی اورصوبائی اسمبلی کی نشستوں کےامیدواروں کااعلان

پیپلز پارٹی کا خیبرپختونخوا میں دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی نے بلوچستان کی16قومی اور51صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔

بلوچستان کی 16قومی اسمبلی کی نشستوں کے لئے12جبکہ 51صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لئے42ناموں کا اعلان کیا گیا۔ این اے 251کے لئے عبدالباقی مردانزئی، این اے252 کے لئے اسرارترین، این اے254کے لیے غلام فرید رئیسانی امیدوار ہونگے۔

این اے256سے میرعبدالرحمن زہری، این اے257 سےعبدالوہاب بزنجواوراین اے259سے حاجی ملک شاہ گورگیج امیدوار ہونگے۔  این اے261سے نواب ثناء اللہ زہری این اے262سے حاجی رمضان اچکزئی این اے263سے روزی خان کاکڑ امیدوارہونگے۔

این اے264سے نوابزادہ جمال رئیسانی، این اے 256خان محمد ترین جبکہ این اے 266سےنذرمحمد کاکڑ امیدوار ہونگے۔ پی بی 1سے سردارعبدالرحیم، پی بی4سے سردارمحمد حنیف موسی خیل پی بی5 سے شمس الدین حرمزئی امیدوار ہونگے۔

پی بی8سردار سرفراز ڈومکی، پی بی9سے میر نصیب اللہ مری، پی بی10سرفرازبگٹی پیپلزپارٹی کے امیدوارہونگے۔ پی بی11سے نوابزادہ سیف اللہ مگسی، پی بی12حاجی مولا داد، پی بی13میرصادق عمرانی جبکہ پی بی14سردارغلام رسول عمرانی امیدوارہونگے۔

Advertisement

پی بی16میرچنگیز جمالی، پی بی17سردار فیصل جمالی پی بی18نواب ثناء اللہ زہری پی بی 19آغا شکیل درانی امیدوار ہونگے، پی بی21علی حسن زہری، پی بی22محمد حسن جاموٹ پی بی23عبدالقدوس بزنجو امیدوارہونگے۔

پی بی32میر ظہور بلیدی، پی بی27سے میرعبدالرؤف رند، پی بی28سے میر اصغر رند پی بی 29سے میر کفایت اللہ امیدوار ہونگے، پی بی30سے آغا شاہ حسین، پی بی32عارف محمد حسنی، پی بی35سے نوابزادہ نعمت اللہ پی بی37سردارنوراحمد بنگلزئی امیدوار ہونگے۔

پی بی38عبدالشکورکاکڑ، پی بی39سے محمد شریف خلجی پی بی41سے نور الدین کاکڑ پی بی 44سے عبید گورگیج امیدوار ہونگے،  پی بی45سے علی مدد جتک پی بی47سے عبدالحکیم کاکڑ، پی بی49سید جمال عبدالناصر پی بی51سے اکبر خان اچکزئی امیدوار ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان نے کرغستان میں طلبہ کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کر دیا
ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے باہر سے کیبل چوری کرنے والا گروہ گرفتار
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version