Advertisement

پیپلز پارٹی نے پنجاب سے امیدواروں کو حتمی شکل دے دی

پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی نے پنجاب سے امیدواروں کو حتمی شکل دے دی

پیپلز پارٹی نے پنجاب سے امیدواروں کو حتمی شکل دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی ایک دو دن میں پنجاب کی نشستوں کا اعلان کر دے گی۔

پارٹی قیادت کا موقف ہے کہ ٹکٹ سے محروم چوہدری اسلم گل نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے درخواست دے رکھی ہے، ان کے کاغذات نامزدگی بھی منظور ہو چکے ہیں، وہ بلاول بھٹو زرداری کے حلقہ این اے 127 کے ساتھ صوبائی اسمبلی کے امیدوار ہیں۔

پارٹی قیادت کا موقف ہے کہ اسلم گل نے اسی حلقے سے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی ایم این اے شائستہ پرویز ملک کے مقابلے میں 33 ہزار ووٹ حاصل کیے تھے، ہم چاہتے ہیں وہ خود الیکشن میں حصہ لینے کے بجائے پارٹی کے امیدواروں کی انتخابی مہم کی نگرانی کریں، قومی اسمبلی کے حلقے سے بلاول بھٹو زرداری امیدوار ہیں، صوبائی اسمبلی کے لیے پیپلز پارٹی کے مقامی رہنماؤں کو ترجیح دی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریاستی دہشتگردی میں ملوث بھارت کا افغان طالبان کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
Advertisement
Next Article
Exit mobile version