کیماڑی میں دو مختلف مقامات پر سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن شروع

کراچی کے علاقے کیماڑی میں پولیس نے دو مختلف مقامات پر سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
پولیس کے مطابق سرچ اپریشن شجاعت کالونی بلدیہ اور مواچھ گوٹھ میں کئے جا رہے ہیں۔
سرچ آپریشنز میں متعلقہ سب ڈویژن کے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز نفری کے ہمراہ حصہ لے رہے ہیں.
پولیس کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشنز علاقے میں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لئے کیا جا رہا ہے.
علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی جا رہی ہے.
Advertisement
جبکہ مشتبہ افراد کو بائیومیٹرک تصدیق کے ذریعے چیک کیا جا رہا ہے.
پولیس کے مطابق آپریشن کے دوران غیر ملکی تارکین وطن کا ریکارڈ بھی ڈیوائسز کے زریعے چیک کیا جا رہا ہے.
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

