Advertisement

صائم ایوب نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

صائم ایوب

صائم ایوب نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان جارح مزاج اوپننگ بلے باز صائم ایوب نے  نیا ریکارڈ  قائم کردیا۔

تاہم یہ جان کر آپ کو حیرت ہوگی کہ یہ ریکارڈ بلے بازی سے متعلق نہیں بلکہ فیلڈنگ سے متعلق ہے۔

صائم ایوب نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 4 کیچز پکڑے اور وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کی ایک اننگ میں 4 کیچز پکڑنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔

اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں کسی بھی پاکستانی کھلاڑی نے 3 سے زیادہ  کیچز نہیں پکڑے تھے۔

پاکستان کی جانب سے ایک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 3 کیچز پکڑنے والوں میں یاسر شاہ، عمر اکمل، شاہد آفریدی، حسین طلعت، شعیب ملک، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، محمد نواز اور فخر زمان شامل ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ عمر اکمل واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ دو مرتبہ انجام دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version