Advertisement

نوازشریف کےاین اے 130 سےکاغذات منظورہونے کے خلاف اپیل پرفیصلہ محفوظ

نوازشریف

نوازشریف کےاین اے 130 سےکاغذات منظورہونے کے خلاف اپیل پرفیصلہ محفوظ

سابق وزیراعظم نوازشریف کےاین اے 130 سےکاغذات منظورہونے کے خلاف اپیل پرفیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہورمیں سابق وزیراعظم وقائد مسلم لیگ ن میاں نوا شریف کے حلقہ این اے 130 سے کاغذات منظورہونے کے خلاف اپیل پرسماعت ہوئی۔

ٹریبونل نے دلاٸل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

اپیل کنندہ کی جانب سے مؤقف اختیارکیا گیا کہ نوازشریف کو تاحیات نااہلی کی سزا کی دی۔ نواز شریف سپریم کورٹ پر حملے میں بھی ملوث ہیں۔

اپیل کنندہ کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا کہ ریٹرننگ افسرنے حقاٸق کے برعکس کاغذات نامزدگی منظور کیے، استدعا ہے کہ ٹریبونل کاغذات نامزدگی کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔

Advertisement

دوسری جانب اپیلٹ ٹربیونل لاہورہائی کورٹ میں سابق گورنرمیاں اظہرکے این اے 129 لاہورسے ریٹرننگ افسرکی طرف سے کاغذات مسترد کرنے کے معاملے پرٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے سابق گورنرمیاں اظہر کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔

ادھرایپلٹ ٹربیونل لاہورہائیکورٹ میں چوہدری پرویزالہی ،مونس الہی اورقیصرہ الہی کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت میں ٹربیونل نے سماعت نو جنوری تک ملتوی کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version