Advertisement

این اے130؛ شہبازشریف کےکاغذات نامزدگی منظورکرنےکخلاف اپیل پرآراوکی ریکارڈ کےساتھ طلبی

شہبازشریف

این اے130؛ شہبازشریف کےکاغذات نامزدگی منظورکرنےکخلاف اپیل پرآراوکی ریکارڈ کےساتھ طلبی

لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے این اے 132 سے مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظورکرنے کے خلاف اپیل پرآراو کو ریکارڈ سمت کل طلب کر لیا۔

سابق وزیراعظم شہبازشریف کے وکیل کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا کہ اپیل کنںدہ متاثرہ فریق نہیں۔ نہ وہ الیکشن لڑ رہے ہیں۔

جسٹس رسال حسن سید پر مشتمل ٹریبونل نے شاہد اورکزئی کی الیکشن اپیل پر سماعت کی۔

اپیل میں مؤقف اختیارکیا گیا کہ شہباز شریف سپریم کورٹ پر حملہ کے ماسٹر ماٸنڈ ہیں، شہبازشریف نے اپنے خلاف مقدمات ظاہر نہیں کیے۔

اپیل میں کہا گیا کہ شہبازشریف ارٹیکل 62.63 پر پورا نہیں اترتے۔ استدعا ہے کہ شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا آراو کا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے۔

Advertisement

یہ خبر بھی پڑھیں؛ مریم نوازکے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل پراعتراض عائد

نوازشریف کےکاغذات نامزدگی منظوری کےخلاف اپیل پرٹریبونل کا تحریری فیصلہ

حلقہ این اے 130 سے نوازشریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل پرٹریبونل نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے  ٹریبونل نے 8 جنوری کو ریٹرننگ افسرکو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔

اپیل اشتیاق چوہدرایڈووکیٹ نے داٸرکررکھی ہے، اپیل میں کہاگیا کہ نوازشریف کو سپریم کورٹ نے تاحیات نااہل قراردیا، ریٹرننگ افسر نے غیر قانونی طورپرکاغذات نامزدگی منظورکیے۔

اپیل میں استدعا بھی کی گئی کہ ٹریبونل نے کاغذات نامزدگی منظوری کا فیصلہ کالعدم قراردے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version