Advertisement

لاہور؛ ای چالان نادہندہ گاڑیوں کےخلاف کریک ڈاؤن،17 ٹیمیں تشکیل

سی ٹی او لاہور

لاہور: ای چلان نادہندہ گاڑیوں کےخلاف کریک ڈاؤن،17 ٹیمیں تشکیل

سی ٹی او لاہورعمارہ اطہرنے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کےخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔

عمارہ اطہرنے سیف سٹی ٹریفک یونٹ سے میٹنگ کے بعد کریک ڈاؤن کا لائحہ عمل طے کرلیا۔ اب ٹریفک کی خلاف ورزی پر فوری گاڑی کو راؤنڈ اپ کیا جائے گا۔

سی ٹی او لاہور کے مطابق ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے والوں پر چالان کے ساتھ ساتھ مقدمات بھی درج ہونگے، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کو تھانوں میں بند کروانے کا حکم دیتے ہوئے 17 ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔

مال روڈ، جیل روڈ، کینال روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ، کینٹ، ڈیفنس میں خصوصی کارروائی کا حکم دیا گیا۔

عمارہ اطہرکا کہنا ہے کہ کیمروں کی مدد سے ٹریفک لوڈ مینجمنٹ، مانیٹرنگ اور سرویلنس کو یقینی بنایا جائے گا۔ تجاوزات، ٹریفک میں خلل و دیگر روڈ بلاکنگ کی صورت میں فوری مطلعہ کرتے ہوئے ٹریفک کو کلئیررکھا جائے۔

Advertisement

سی ٹی او لاہور کا کہنا ہے کہ بہترین ٹریفک مینجمنٹ کےلئے سیف سٹی سے زیادہ سے زیادہ استفاده کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version