Advertisement

سکھ فار جسٹس کا امریکہ میں خالصتان ریفرنڈم کا اعلان

خالصتان ریفرنڈم

سکھ فار جسٹس کا امریکہ میں خالصتان ریفرنڈم کا اعلان

سکھوں کی تنظیم سکھ فار جسٹس  نے امریکہ میں خالصتان ریفرنڈم کرانے کا اعلان کردیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  خالصتان ریفرنڈم 28 جنوری کو سان فرانسسکو میں ہوگا۔

سان فرانسسکو میں خالصتان ریفرنڈم امریکہ میں منعقدہ پہلا ریفرنڈم ہوگا۔ سکھ کمیونٹی کی بڑی تعداد سان فرانسسکو پہنچنا شروع ہوگئی ہے۔

سکھ کمیونٹی شناختی کارڈ دکھا کر ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنے کی اہل ہوگی۔

26 جنوری کو سکھ بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ  بھی کریں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سکھ فار جسٹس  کی جانب سے اس سے قبل کینیڈا میں  بھی ریفرنڈم کروایا جاچکا ہے جس میں لاکھوں کی تعداد میں سکھ کمیونٹی کے لوگوں نے خالصتان کے حق میں ووٹ دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version