Advertisement

جمعیت علمائے اسلام نے ضلع پشاور کے لئے قومی اور صوبائی امیدوار فائنل کر لئے

جمعیت علمائے اسلام نے فروری میں ہونے والے عام انتخابات کے لیے ضلع پشاور سے قومی اور صوبائی امیدوار فائنل کر لیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام نے ضلع پشاور میں قومی اور صوبائی امیدوار فائنل کرتے ہوئے این اے 28 کے لئے نور عالم خان،این اے 29 پر اخونزادہ عرفان اللہ کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔

این اے 30 پر ناصر خان موسیٰ زئی این اے 31 پر مولانا سعید اللہ اور این اے 32 پر مولانا حسین مدنی جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار ہوں گے۔

صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 72 پر عزن خان، پی کے 73 پر مولانا عبد الحسیب جبکہ پی کے 74 پر اعجاز خان کو جے یو آئی نے ٹکٹ جاری کیا ہے۔

پی کے 75 پر شہریار خان، پی کے 76 پر نیاز محمد جبکہ پی کے 77 پر حاجی صفت اللہ جمعیت علمائے اسلام کے ٹکٹ پر عام انتخابات میں حصہ لیں گے۔

Advertisement

پی کے 78 پر ظاہر شاہ، پی کے 79 پر مولانا عطاء الحق درویش اور پی کے 80 پر مولانا امان اللہ حقانی جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار ہوں گے۔

جمعیت علمائے اسلام نے پی کے 81 پرارباب فاروق، پی کے 82 پر صدیق الرحمن پراچہ، پی کے 83 پر حاجی محمد عمر اور پی کے 84 پر ملک نوشاد خان کا ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version