Advertisement

جسٹس(ر)مظاہرنقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی کیخلاف سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

سپریم جوڈیشل کونسل

جسٹس(ر)مظاہرنقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی کیخلاف سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

جسٹس ریٹائرڈ مظاہرنقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی کیخلاف درخواست پر آٹھ جنوری کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری۔

سپریم کورٹ کے حکم نامے کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی روکنے کی استدعا اس مرحلے پر قابل قبول نہیں، عدالت نے صرف شکایت کنندگان کو فریق بنانے کے نکتے پر دلائل سنے۔

حکم نامے میں کہا گیا کہ مؤقف سنے بغیرکسی کےخلاف کوئی حکم جاری نہیں کیا جا سکتا، جسٹس نقوی کی آئینی درخواست میں شکایات کو سیاسی اور بدنیتی پرمبنی قراردینے کی استدعا ہے۔

حکم نامے کے مطابق دوسرے فریق کو سنے بغیر شکایت کو بدنیتی پر مبنی قرار نہیں دیا جا سکتا، گزشتہ سماعت پر بنچ کی تشکیل پر اعتراض کیا گیا جسے آج واپس لے لیا گیا، درخواست ضروری ترامیم کے بعد دوبارہ دائر ہونے پر سماعت کیلئے مقرر کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version