Advertisement

آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کو لاہور طلب کر لیا

آصف زرداری

سابق صدرآصف علی زرداری نے لاہورمیں ڈیرے ڈالتے ہوئے پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کو لاہور طلب کر لیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن، ناصر حسین شاہ، مکیش چاولہ سمیت دیگر آج لاہور پہنچیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے رہنما 21 جنوری کو لاہور میں ہونے والے پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریوں کو حتمی شکل دیں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ پیپلز پارٹی رہنما بلاول بھٹو زرداری کی این اے 127 کی انتخابی مہم کا جائزہ بھی لیں گے۔

سابق صدرآصف علی زرداری نے این اے 127 کی انتخابی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے پارٹی رہنماؤں کو آج شام بلاول ہاؤس میں بھی طلب کیا ہے۔

Advertisement

سابق صدر آصف علی زرداری کل این اے 127 کا دورہ بھی کریں گے، آصف علی زرداری پی پی 161 کے امیدوار فیصل میر کے انتخابی دفتر کا بھی افتتاح کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version