Advertisement

الیکشن 2024 کےسلسلے میں7رکنی خصوصی کمیٹی قائم

انتخابات 2024

الیکشن 2024 کےسلسلے میں7رکنی خصوصی کمیٹی قائم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے الیکشن 2024 کےسلسلے میں 7رکنی خصوصی کمیٹی قائم کردی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی جانب سے سات رکنی خصوصی کمیٹ میں مواصلات، میری ٹائم افیئرز اور ریلوے کے وزیرکمیٹی کے کنوینر ہونگے۔

وفاقی سیکریٹری داخلہ سمیت چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز کمیٹی کے ممبر ہونگے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کمیٹی انتخابات کےحوالےسےسیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لے گی، کمیٹی عام انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کی ہدایات پر عمل درآمد کی نگرانی کرے گی۔

دوسری جانب ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی تفصیلات جاری کردی گئیں جس کے مطابق قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں 5121 امیدوار میدان میں ہیں۔

Advertisement

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ڈیٹا کے مطابق ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر مجموعی طور پر 17 ہزار 816 امیدوار انتخابی میدان میں اترے ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version