Advertisement

کورونا کے نئے ویرینٹ کا پاکستان میں پھیلنے کا کوئی خطرہ نہیں، وزارت صحت

پاکستان کی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کورونا کے نئے ویرینٹ کے پھیلنے کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان وزارت صحت کے ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا ہےکہ کورونا کے نئے ویرینٹ کا کوئی کیس ابھی تک پاکستان میں رپورٹ نہیں ہوا ہے۔

ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا تھا کہ وزارت صحت نے کورونا کے نئے ویرینٹ پر خصوصی نظر رکھی ہوئی ہے۔

واضح رہے دنیا بھر میں موسم سرما شروع ہوتے ہی موذی مرض کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ہے، بھارت میں کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

دنیا بھر کے ممالک نے اس موذی مرض کے نئے ویرینٹ کے حوالے سے خصوصی حفاظتی اقدامات کئے ہیں۔

Advertisement

پاکستان کی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا ہے ملک میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ جے این آئی اومی کرون کا کوئی کیس ظاہر نہیں ہوا ہے اور صورتحال کنٹرول میں ہے۔

ڈاکٹر ندیم جان کے مطابق نئے ویرینٹ کے پاکستان میں پھیلنے کا خطرہ بہت کم ہے،انٹر نیشنل ایئرپورٹس داخلی اور خارجی راستوں پر موثر اسکریننگ کا نظام موجود ھے، اور شہری احتیاطا ماسک کا استعمال شروع کر دیں.

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version