Advertisement

یہ جزیرہ آپ کو موسم گرما مفت گزرنے کا موقع دے رہا ہے لیکن انوکھی شرط کے ساتھ

یہ جزیرہ آپ کو موسم گرما مفت گزرنے کا موقع دے رہا ہے لیکن انوکھی شرط کے ساتھ

یہ جزیرہ آپ کو موسم گرما مفت گزرنے کا موقع دے رہا ہے لیکن انوکھی شرط کے ساتھ

دنیا بھر میں لوگوں کی بڑی تعداد موسم گرما کی تعطیلات گزارنے کے لیے مختلف پرفضا مقامات کا رخ کرتی ہے ان ہی میں آئر لینڈ کا حسین وجمیل جزیرہ بلاسکیٹ بھی شامل ہے۔

آئر لینڈ کا یہ جزیرہ اس موسم گرما کی تعطیلات میں ایک جوڑی یا کپل کو مفت رہائش اور کھانا فراہم کرنا چاہتا ہے لیکن ایک شرط کے ساتھ اور وہ یہ ہے یہ دونوں افراد اس جزیرے میں آنے والے مہمانوں کی میزبانی کلے فرائض انجام دیں گے۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ موسم گرما میں اس جزیرے پر سیاحوں کو رش بڑھ جاتاہے اسی لیے یہ اس جوڑی کو یہاں رہائش کے دوران کچھ کام مختص کیے جائیں گے ان میں جزیرے کے کیفے کو چلانا، اور چار ملحقہ کاٹیجز میں مہمانوں کی میزبانی کرنا شامل ہے۔

اگرچہ اس کام کی تنخواہ دی جائے گی لیکن تفصیلات نہیں بتائی گئی ہے وہ کتنی ہوگی، تاہم کام سخت محنت طلب ہے، جوڑی کو رات بھر مہمانوں سے ملنے اور ان کا استقبال کرنے، چائے اور کافی پیش کرنے اور روزمرہ کی ضروریات کا خیال رکھنا لازمی ہے۔

Advertisement

اس جوڑے کی رہائش کافی شاپ کے اوپر اپارٹمنٹ میں دی جائے گی اس میں کھانا اور رہائش شامل ہے، لیکن باقی سب کچھ آپ کی اپنی ذمہ داری ہے۔ جبکہ دونوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ نہ صرف انگریزی زبان جانتے ہوں بلکہ یورپی یونین کے ساتھ کام بھی کر چکے ہوں اس جزیرے میں کام کے دوارن انہیں کوئی چھٹی نہیں دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version