Advertisement

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی حلقہ این اے 70 میں انتخابی مہم

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان كی حلقہ این اے 70 سیالکوٹ میں انتخابی مہم پورے زور و شور سے جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی رہنما آئی پی پی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی اپنے حلقہ این 70 سیالکوٹ میں مختلف مقامات کے دورے اور کارنر میٹنگز جاری ہیں۔

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کا جگہ جگہ پرتپاک استقبال کیا۔

موضع بھڈال میں چوہدری عادل گوندل صاحب اور موضع گھٹوروڑہ جلال پورہ میں چوہدری زاہد صاحب کی جانب سے الیکشن کے حوالے سے کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

اہلیان حلقہ  کی جانب سے بھرپور حمایت اور ووٹ کی یقین دہانی کرائی۔

Advertisement

ڈاكٹر فردوس عاشق اعوان نے بھرپور استقبال كرنے پر اہل علاقہ كا شكریہ ادا كیا اور 8 فروری کو عقاب کے نشان پر مہر لگانے کی اپیل کی۔

سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ انشاء اللہ کامیاب ہو کر عوام کی خدمت کی مثال قائم کریں گے، اپنے حلقے کو ترقی یافتہ بنانا میرا خواب اور میرا عزم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
Next Article
Exit mobile version