Advertisement

چوہدری پرویزالہٰی کی اہلیہ کوالیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

قیصرہ الٰہی

چوہدری پرویزالہٰی کی اہلیہ کوالیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویزالہٰی کی اہلیہ کوالیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔

تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ نے سابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویزالہٰی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔

قیصرہ الہٰی کے2حلقوں این اے64اورپی پی32 سےکاغذات منظورکیے گئے۔

بنچ نے پرویزالہٰی کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ مونس الہٰی کے چاروں حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے۔

لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نےسماعت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version