Advertisement

ہر ایک کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینا آئین کا تقاضا ہے، بیرسٹرعلی ظفر

وکیل پی ٹی آئی

ہر ایک کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینا آئین کا تقاضا ہے، بیرسٹرعلی ظفر

وکیل پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ ہر ایک کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینا آئین کا تقاضا ہے۔

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹرعلی ظفرنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اس الیکشن کو سلیکشن سمجھتا ہوں، ہر ایک کولیول پلیئنگ فیلڈ دیناآئین کا تقاضہ ہے۔

بیرسٹرعلی ظفرنے کہا کہ عوام اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں، دیکھاجاتاہےکہ امیدوارالیکشن کےدوران عوام کے پاس جاتے ہیں، حقیقت ہے کہ عوام ہمارے امیدواروں کے پاس خود آرہےہیں۔

وکیل پی ٹی آئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے امیدواروں سے کہا ہے کمپئن کیلئے نکلیں، بانی پی ٹی آئی نےکہا ہےعوام الیکشن میں بھرپورحصہ لیں، ضروری ہے قانون کے تقاضےپورے کرتےہوئےکیس کو چلائیں۔

بیرسٹرعلی ظفرنے کہا کہ الیکشن کا پیغام ہے ہر چیز قانون کے تابع ہو، آج190 ملین پاؤنڈ اور توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی، ایک کیس کی کارروائی منگل اور دوسرے کی اگلےہفتے ہوگی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version