Advertisement

مالدیپ نے بھارت کو 15 مارچ تک فوج واپس بلانے کی ڈیڈ لائن دے دی

مالدیپ کی حکومت نے بھارت کو کہا ہے کہ وہ مالدیپ میں موجود اپنی فوج کو 15 مارچ تک واپس بلا لے۔

خلیجی میڈیا کے مطابق مالدیپ کے صدر محمد معظم نے بھارت سے کہا ہے کہ وہ 15 مارچ تک اپنے تقریبا 100 فوجیوں کی تعیناتی واپس لے۔ اور انہیں واپس بھارت بھیجا جائے۔

یہ ڈیڈ لائن اتوار کو مالدیپ میں بھارتی عہدیداروں کے ساتھ بات چیت کے دوران طے کی گئی تھی۔

مالدیپ کے صدر محمد معظم کے پبلک پالیسی سیکریٹری عبداللہ ناظم ابراہیم نے کہا کہ اتوار کو مالدیپ میں بھارتی حکام کے ساتھ بات چیت کے دوران ڈیڈ لائن طے کی گئی تھی۔

عبداللہ ناظم ابراہیم نے کہا بھارت کے ساتھ بات چیت سے ایک دن قبل صدر چین سے واپس آئے تھے جہاں انہوں نے متعدد معاہدوں پر دستخط کیے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version