Advertisement

دو ریاستی حل نیتن یاہو کی موجودگی میں ہی ممکن ہے، امریکی صدر

دو ریاستی حل نیتن یاہو کی موجودگی میں ہی ممکن ہے، امریکی صدر

دو ریاستی حل نیتن یاہو کی موجودگی میں ہی ممکن ہے، امریکی صدر

امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم سے گفتگو کے بعد کہا کہ دو ریاستی حل نیتن یاہو کی موجودگی میں ہی ممکن ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس کے بعد امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا۔

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ موجودہ اسرائیلی حکومت کے ہوتے ہوئے بھی اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل ممکن ہے۔

صدر بائیڈن نے کہا کہ دو ریاستی حل کئی طرح کے ہوسکتے ہیں، ایسے بھی کہ بعض ممالک اقوام متحدہ کے رکن تو ہیں مگر ان کی اپنی فوج نہیں ہے۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ نیتن یاہو ہر قسم کے دو ریاستی حل کے خلاف ہیں۔

امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی کہتے ہیں کہ بائیڈن اب بھی مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر یقین رکھتے ہیں جب کہ بائیڈن نے واضح کردیا کہ دو ریاستی حل اب بھی آگے بڑھنے کا صحیح راستہ ہے اور ہم اس معاملے کو جاری رکھیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی امریکی پیش کش کو مسترد کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version