Advertisement

پیپلز پارٹی نے مزید 20 نشستوں پر امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے

پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی انتخابات 2024 کے لیے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 20 نشستوں پر امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے انتخابات 2024 کے لیے قومی اسمبلی کی 7 اور صوبائی اسمبلی کی 13 نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کر دیا۔

این اے 192 کشمور کی نشست پر میر شبیر علی خان بجارانی پیپلزپارٹی کے امیدوار ہونگے۔

این اے 200 سکھر کی نشست پر نعمان السلام الدین شیخ پیپلزپارٹی کے امیدوار ہونگے۔

این اے 232 کراچی کی نشست پر زرتاش ملک  پیپلزپارٹی کی امیدوار ہونگی۔

Advertisement

این اے 233 کراچی کی نشست پر ندا عاصم پیپلزپارٹی کی امیدوار ہونگی۔

این اے 234 کراچی کی نشست پر محمد علی راشد کو پیپلزپارٹی نے امیدوار کا ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔

این اے 240 کراچی کی نشست پر سلیم مانڈوی والا پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے۔

جبکہ این اے 250 کراچی کی نشست پر خواجہ سہیل منصور پیپلزپارٹی کے امیدوار کی حیثیت سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی جی اسلام آباد کی رہائش گاہ کے باہر سے کیبل چوری کرنے والا گروہ گرفتار
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
ہیٹ ویو، سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
ایوان صدر کا کرغزستان میں پُرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version