Advertisement

برطانیہ کے ٹرین ڈرائیوروں نے احتجاج کی دھمکی دے دی

برطانیہ کے ٹرین ڈرائیوروں نے احتجاج کی دھمکی دے دی

برطانیہ کے ٹرین ڈرائیوروں نے احتجاج کی دھمکی دے دی

برطانیہ میں ٹرین ڈرائیوروں کی یونینز اسلیف اور آر ٹی ایم نے فروری کے آخر اور مارچ میں دوبارہ ہڑتال کی کال دے دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں ٹرین ڈرائیوروں نے احتجاج کا اعلان کردیا ہے جب کہ احتجاج ڈرائیوروں کی یونینز اسلیف اور آر ٹی ایم کی جانب سے کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ٹرین ہڑتال سے دوبارہ مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

خیال رہے کہ یونینوں کا حکومت اور ٹرین آپریٹنگ کمپنیوں کے ساتھ تنخواہوں میں اضافہ کا تنازعہ گزشتہ 20 مہینوں سے چل رہا ہے۔

اسلیف اور آر ٹی ایم یونین کے اراکین نے فروری اور مارچ کے دوران ہڑتال کی کال دیتے ہوئے کہا کہ پیر 19 فروری لندن اوور گراؤنڈ اور منگل 20 فروری لندن اوور گراؤنڈ میں احتجاج کیا جائے گا۔

Advertisement

اراکین نے مزید کہا کہ پیر 4 مارچ اور منگل 5 مارچ لندن اوور گراوٴنڈ پر مکمل ہڑتال کی جائے گی جس سے ممکنہ طور پر مسافروں کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version