Advertisement

قطر، ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے محمد نسیم گروپ میچ میں کامیاب

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایشین مینز اسنوکر چمپئین شپ کا آج سے آغاز ہو گیا ہے۔

دوحہ میں ہونے والی ایشین چمپئن شپ میں 17 ممالک کے 40 کھلاڑی حصہ لے رہے ہے، جنہیں 8 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے جبکہ ہر گروپ میں 5 کھلاڑی شامل ہیں۔

ایران کے عامر سرگوش اس ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔

ایشیئن مینز اسنوکر چیمپئن شپ 17 فروری 2024 سے 23 فروری 2024 تک کھیلی جائے گی۔

چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان کے محمد نسیم اختر کا مقابلہ قطر کے خامس الوبایدلی سے ہوا، جس میں محمد نسیم نے خامس البایدلی کو 4-0 سے شکست دے دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version