Advertisement

شیر افضل مروت کو خواب میں بھی آصف زرداری نظر آرہے ہیں، فیصل کریم کنڈی

شیر افضل مروت کو خواب میں بھی آصف زرداری نظر آرہے ہیں، فیصل کریم کنڈی

شیر افضل مروت کو خواب میں بھی آصف زرداری نظر آرہے ہیں، فیصل کریم کنڈی

شیر افضل مروت کے بیان پر پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا ردعمل سامنے آگیا۔

پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ میں شیر افضل مروت کو سنجیدہ شخص نہیں سمجھتا، اگر پی ٹی آئی والوں سے رابطہ کرنا ہوتا تو کسی سنجیدہ شخص کے ذریعے رابطہ کرتے۔

انہوں نے کہا کہ شیر افضل مروت کا دعویٰ بچکانہ اور غیر سنجیدہ ہے، پی ٹی آئی والوں کو پتا چل گیا ہے کہ اب ان کی حکومت نہیں بن رہی۔

فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں کہ کبھی یہ کہتے ہیں 160 سیٹیں ہیں، ان کو خود بھی نہیں پتا کتنی سیٹیں جیتے ہیں۔ وہ خواب دیکھ رہے ہیں کہ 150 سیٹیں جیتے ہیں لیکن خواہشات اور خواب دیکھنے پر پابندی نہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو اگر سرکاری موقف دینا ہے تو کسی سنجیدہ شخص سے دلوائے، شیر افضل مروت کامیڈی شو تو کرسکتے ہیں لیکن سنجیدہ سیاست دان نہیں بن سکتے جب کہ ان کو تو خواب میں بھی آصف علی زرداری ہی نظر آرہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version