سلمان اکرم راجہ کو لاہورپولیس نے گرفتار کرلیا

سلمان اکرم راجہ کو لاہورپولیس نے گرفتار کرلیا
لاہورپولیس نے سلمان اکرم راجا سمیت پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جیل روڈ پر گرفتاریاں کیں۔
پی ٹی آئی کے کارکن احتجاج کے لئے جیل روڈ پرآئے تھے، دیگر کارکنوں کے ساتھ سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
جیل روڈ سے ایک درجن سے زائد پی ٹی آئی کارکن گرفتارکیے گئے۔ پولیس کارکنوں کو قیدیوں والی گاڑی میں ڈال کرلے گئی۔
لاہورپریس کلب کے باہر پی ٹی آئی کی جانب سے انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس نے خواتین کو بھی گرفتار کر لیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

