Advertisement

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ کورنگی میں فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد زخمی ہیں۔

ڈیفینس فیز 4 خیابان جامی باب الاسلام مسجد کے قریب سیکیورٹی گارڈ عماد خود کی اتفاقیه گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

دوسری جانب سپر ہائی وے نئی سبزی منڈی الحبیب ریسٹورنٹ کے قریب امجد نامی شخص نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

ملیر ایکس ٹوئنٹی روڈ کے قریب فٹ پاتھ سے ایک شخص کی لاش ملی ہے، پولیس کے مطابق ممکنہ طور پر متوفی فہیم کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوا ہے۔

Advertisement

کورنگی نمبر چھ گلشن مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے خاتون اور دو مرد زخمی ہوگئے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا۔

زخمی خاتون کی شناخت صائمہ کے نام سے ہوئی ہے، دونوں زخمیوں کی شناخت محمد قاسم اور حارث کے نام سے ہوئی جب کہ پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version