Advertisement

کسانوں کے احتجاج کے باعث بھارت کے مختلف اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند

کسانوں کے احتجاج کے باعث بھارت کے مختلف اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند

کسانوں کے احتجاج کے باعث بھارت کے مختلف اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند

مودی سرکار نے کسانوں کے احتجاج کے باعث متعدد بھارتی اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ بند کردی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ حکومت نے کسانوں کے دہلی چلو مارچ کے پیش نظر سات اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس سروسز پر پابندی کو بڑھا دیا ہے۔

ہریانہ کے محکمہ داخلہ نے بدھ کو اس سلسلے میں ایک نوٹس جاری کیا تھا جس کے ماطبق ریاست ہریانہ کے ضلح امبالا، کروک شیترا، کیتھل، جند، حصار، فتح آباد اور سرسا میں انٹرنیٹ کی معطلی 23 فروری تک بڑھا دی گئی تھی۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہریانہ کا موقف ہے کہ ریاست میں امن و امان کی صورتحال بہت نازک اور کشیدہ ہے۔

دوسری جانب کسان لیڈروں کا کہنا ہے کہ اشتعال انگیز مواد پھیلانے کا جھوٹا الزام لگا کر ہماری آواز دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ مودی سرکار نے کسان مظاہرین کے خوف سے یہ قدم اٹھایا ہے، حکومت نے اس سے قبل بھی موبائل انٹرنیٹ کی معطلی میں 13 فروری سے 19 فروری تک توسیع کی تھی۔

Advertisement

واضح رہے کہ مودی سرکار کے خلاف بھارتی کسانوں کا ’دہلی چلو‘ مارچ 11 ویں روز بھی جاری ہے جب کہ بھارتی کسان آج بلیک فرائیڈے منا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
سعودی مفتیِ اعظم، شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے
دو ریاستی حل اجلاس، پاکستان کا اعلان نیویارک کی مکمل حمایت کا اعلان
دو ریاستی حل کانفرنس، فرانسیسی صدر کا فلسطین کو باضابطہ تسلیم کرنے کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version