Advertisement

ایوان صدر اس وقت سازشوں کا گڑھ بنا ہوا ہے، عطا تارڑ

لیگی رہنما عطا تارڑ کی این اے 127 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ایوان صدر اس وقت سازشوں کا گڑھ بنا ہوا ہے۔

عطا تارڑ نے کہا کہ صدر نے اپنے بیٹے کو منافع پہنچانے کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا اور صدر نے اپنے بیٹے کے کاروبار کے لیے ایم او یو سائن کیا۔

مسلم لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ ایوان صد ر اس وقت سازشوں کا گڑھ بنا ہوا ہے۔

عطا تارڑ نے کہا کہ قومی اسمبلی ارکان کے نوٹیفکیشن ہو چکے ہیں اجلاس بلایا جائے، پیر کو قومی اسمبلی اجلاس کی سمری صدر مملکت کو بھیجی گئی لیکن صدر اپنی آئینی ذمہ داری نبھانے سے گریزاں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک قیدی کی جانب سے آئے دن نیا شوشہ چھوڑا جاتا ہے،  صدرعارف علوی نے کبھی اپنے حلف کی پاسداری نہیں کی۔

Advertisement

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ معیشت اور جمہوریت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی، قومی اسمبلی اجلاس میں تاخیر کاکوئی جواز نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version