Advertisement

رونالڈو اور میسی کے شائقین کیلئے بری خبر

رونالڈو

رونالڈو اور میسی کے شائقین کیلئے بری خبر

دنیائے فٹبال کے دو لیجنڈری کھلاڑیوں کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے شائقین کے لیے بری خبرسامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کو مدمقابل دیکھنے کے خواہشمند لاکھوں مداحوں کو اب مزید انتظار کرنا پڑے گاکیونکہ آج کھیلے جانے والے میچ میں ایسا نہیں ہونے والا۔

سعودی کلب النصر کی نمائندگی کرنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور انٹرمیامی سے تعلق رکھنے والے ارجنٹائن کے لیونل میسی کی ٹیمیں آج سعودی عرب میں مدمقابل آئیں گی۔

تاہم رونالڈو انجری کے باعث اس میچ میں شرکت  نہیں کرسکیں گے جس کے باعث شائقین میں مایوسی کی لہر چھائی ہوئی ہے۔

النصر  فٹبال کلب کے کوچ لیوئس کاسترو کا کا کہنا ہے کہ رونالڈو کو پنڈلی میں درد  کے بعد ری ہیب سے گزر رہے ہیں اس لیے میچ  میں حصہ نہیں لےسکیں گے۔

Advertisement

یاد رہے کہ دونوں ٹیمیں آج پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجے  سعودی دارالحکومت ریاض میں مدمقابل آئیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version