Advertisement

علیم خان کی کامیابی کانوٹیفیکیشن روکنے کےلیے درخواست پرفیصلہ محفوظ

لاہور ہائی کورٹ

علیم خان کی کامیابی کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

ہائیکورٹ نےعلیم خان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روکنے کےلیے درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں این اے117لاہورسے رہنما آئی پی پی علیم خان کی کامیابی کانوٹیفیکیشن روکنے کےلئے درخواست کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے یانہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔

جسٹس علی باقرنجفی نے سماعت کی جبکہ آزاد امیدوارعلی اعجاز کے وکیل سمیر کھوسہ نے دلائل دیے۔

وکیل درخواست گزار نے ممؤقف پیش کیا کہ علیم خان فارم 45 کے مطابق ہار چکے ہیں، علیم خان نے مبینہ ملی بھگت سے فارم 47 میں خود کو فاتح قرار دیا۔

Advertisement

آزاد امیدوارعلی اعجازنے استدعا کی کہ عدالت فارم 45 کے مطابق نتائج جاری کرنے کا حکم دے، عدالت الیکشن کمیشن کو حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روکنے کا حکم دے اورعدالت حلقہ کا نتیجہ کالعدم قرار دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version