Advertisement

قومی ہاکی ٹیم کے سابق مینجر و ڈاکٹر محمد یوسف بیگ انتقال کرگئے

قومی ہاکی ٹیم کے سابق مینجر ڈاکٹر محمد یوسف بیگ انتقال کرگئے

قومی ہاکی ٹیم کے سابق مینجر ڈاکٹر محمد یوسف بیگ انتقال کرگئے

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق مینجر و میڈیکل آفیسر برگیڈیئر ر ڈاکٹر محمد یوسف بیگ انتقال کرگئے ہیں.

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی سمیت پاکستان ہاکی کے حلقوں کی جانب سے مرحوم کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا گیا ہے.

ڈاکٹر برگیڈیئر ر یوسف بیگ نے پاک فوج میں میڈیکل کے شعبہ میں نمایاں خدمات سرانجام دی ہیں.

علاوہ ازیں مرحوم پاکستان ہاکی میں بطور میڈیکل آفیسر اور مینجر کے عہدہ پر بھی اپنی پیشہ ورانہ خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔

برگیڈیئر ر یوسف بیگ کو ہفتہ کے روز عارضہ قلب کے علاج کی خاطر اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں اوپن ہارٹ سرجری کے مرحلہ میں وہ جانبر نہ ہوسکے اور جان آفرین کے سپرد کردی۔

Advertisement

مرحوم کو گذشتہ روز سیکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے'، پاکستانی شائقین کے بھارت پر کرارے وار
بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر پاکستانی ٹیم مینیجر کا احتجاج
سوریا کمار کی ابتدائی فتح کو پہلگام واقعے اور آپریشن سندور سے جوڑنے کی بھونڈی کوشش
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
ایشیا کپ، کمزور ٹیم کے بڑے دعوے دھڑن تختہ، بھارت نے پھر پاکستان کو ہرا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version