Advertisement

ن لیگ کی حکومت کو سپورٹ کرنے پر بلاول بھٹو کا شکریہ ادا کرتے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

ن لیگ کی حکومت کو سپورٹ کرنے پر بلاول بھٹو کا شکریہ ادا کرتے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت کو سپورٹ کرنے پر بلاول بھٹو کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک کسی قسم کے انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا، پی پی کی طرح ن لیگ کی بھی کمیٹی بنے گی، ن لیگ کی حکومت کے سپورٹ کے اعلان پر بلاول بھٹو کا شکریہ، قیادت بیٹھے گی مشاورت سے فیصلے ہوں گے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ پی پی کو پیشکش کی تھی کہ مل کر چلیں، ن لیگ نے پی پی کو حکومت میں سپورٹ کی پیشکش کی تھی، پی ڈی ایم حکومت میں شہباز شریف نے ہر فیصلہ مشاورت سے کیا تھا، ہر فیصلے میں پی پی ساتھ تھی، الیکشن کے ماحول سے باہر آگئے ہیں جماعتیں ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کےدل جیت لیے، وزیراعظم
علی امین گنڈاپورنے بہت بدمعاشی کرلی اب مزیدنہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
آصفہ بھٹوکو ڈرون سے زخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زیداسپتال لایا گیا، یوسف رضا گیلانی
ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین
برطانیہ اور یورپ جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version