Advertisement

خواجہ آصف نے عارف علوی پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانے کی درخواست کردی

خواجہ آصف نے عارف علوی پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانے کی درخواست کردی

خواجہ آصف نے عارف علوی پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانے کی درخواست کردی

خواجہ آصف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانے کی درخواست کردی۔

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی میں ملوث لوگوں کے ساتھ حساب کتاب ہونا چاہیے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ نیب و دیگراداروں سے میاں صاحب اور کارکنان کے ساتھ بہت کچھ ہوا، 9 مئی کو تو ریاست پاکستان کوچیلنج کیا گیا ہے۔

لیگی رہنما کہتے ہیں کہ صدر مملکت نے دو بار آئین کی خلاف ورزی کی ہے، صدرعارف علوم پر آرٹیکل 6 کے تحت غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی استحکام کے لئے صرف سیاستدان نہیں باقی پلیئرز بھی ہیں، سارے عناصر کو ملکی استحکام کے لیے اکٹھے ہوکر بیٹھنا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version