Advertisement

کراچی؛ سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد کے ایمرجنسی وارڈ میں سلنڈر دھماکا، 7 افراد زخمی

کراچی

کراچی؛ سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد کے ایمرجنسی وارڈ میں سلنڈر دھماکا، 5 افراد زخمی

کراچی کے سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد کے ایمرجنسی وارڈ میں سلنڈر دھماکا ہونے سے 7 افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث 7 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔

زخمیوں میں حمزہ ولد سیف اللہ عمر 27 سال، مَہیش ولد ارجن عمر 29 سال، مشرف حسین ولد محمد حسین عمر 55 سال، ستار ولد عزیز احمد عمر 35 سال، آصف ولد عمران عمر 30 سال، کاشی ولد محمود عمر 44 سال اور حسیب ولد عبدالغفار عمر 38 سال شامل ہیں۔

پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر مریضوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔

اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

Advertisement

بی ڈی ایس کے مطابق ہسپتال میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی اور اچانک دھماکہ ہوا۔

سندھ گورنمنٹ نے ہسپتال سلنڈر دھماکے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس پی لیاقت آباد سے تفصیلات حاصل کیں۔

نگران وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز واقعے کا معائنہ کرنے سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد پہنچ گئے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version