Advertisement

مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ پر لائیں گے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ پر لائیں گے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نوازشریف ہمیشہ ملک میں ترقی اور خوشحالی لائے، ن لیگ اپنے وعدے پورے کرتی ہے۔ 

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پہلے سال میں مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ پر لائیں گے، ہم نے ایک کروڑ نوکری دینے کا بندوبست کرکے طریقہ بتایا۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ نوازشریف ہمیشہ ملک میں ترقی اور خوشحالی لائے، آج ہر طرف نفرت پھیلی ہوئی ہے، عوام جانتے ہیں ن لیگ اپنے وعدے پورے کرتی ہے۔

سابق وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ شہباز شریف نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ن لیگ واحد جماعت ہے جس نے تین نسلوں کا حساب دیا، گالم گلوچ کی سیاست میں عوام کو نقصان پہنچایا گیا۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ 8فروری کو آپ نے ووٹ کا حق استعمال کرنا ہے، ووٹ نے ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے، ن لیگ نے نوازشریف کی قیادت میں ملک بھرمیں جلسے کیے، نوازشریف نے عوام کی خدمت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version