Advertisement

حکومت سازی کیلئےکوششیں تیز؛ شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان میں رابطہ

شہباز شریف

انتخابات برائے 2024 میں جیتنے والی سیاسی جماعتوں کی جانب سے حکومت سازی کیلئے دوسری جماعتوں سے رابطے اورجوڑ توڑ کی کوششوں میں تیزی آنے لگی ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ صدرمسلم لیگ ن شہباز شریف اورجے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں  شہبازشریف نے تعاون کی درخواست کی ہے.

جے یو آئی، پی پی اور ق لیگ کے درمیان بھی رابطے ہوئے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان، سابق صدر آصف علی زرداری، نواز شریف اور چودھری شجاعت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ ن لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان بھی ہم آہنگی پائی جاتی ہے، ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس تمام آپشن کھلے ہیں، جو جماعت رابطہ کرے گی مذاکرات کریں گے۔

مولانا فضل الرحمان بھی اسلام آباد میں موجود ہیں، جے یو آئی کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں نے جے یو آئی کی انتخابی ناقص کارکرگی کی وجوہات کا جائزہ لیا جائے گا۔

Advertisement

اجلاس میں جے یو آئی کی آئندہ کی حکمت عملی بھی طے کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version