جمہوریت بچاؤ کانفرنس، جماعت اسلامی نے اہم قدم اٹھا لیا

جماعت اسلامی نے جمہوریت کے بچاؤ کیلئے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلیا ہے۔
آل پارٹیز کانفرنس 25 فروری کو اسلام آباد میں منعقد ہو گی جس میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق شریک ہوں گے۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی نے تمام جماعتوں کو باضابطہ دعوت نامہ بھیج دیا ہے، کانفرنس کا مقصد جمہوریت کا بچاؤ ہے، سیاسی جماعتوں سے اپیل کرتا ہوں ملک میں حقیقی جمہوریت کے قیام کے لیے آگے بڑھیں۔
انہوں نے کہا کہ 2024 کے انتخابات ملکی تاریخ کے آلودہ،بدنام اور متنازع ترین الیکشن تھے، پی ٹی آئی سمیت تمام متاثرہ سیاسی جماعتوں سے رابطے کررہے ہیں، سابق کمشنر راولپنڈی کے انکشافات ہمارے مؤقف کی تائید ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement