Advertisement

محمد حفیظ اور پی سی بی کی راہیں جدا

محمد حفیظ اور پی سی بی کی راہیں جدا

محمد حفیظ اور پی سی بی کی راہیں جدا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ کی پی سی بی سے راہیں جدا ہوگئی ہیں۔

خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتظامی طور میں تبدیلی کے بعد محمد حفیظ کا کردار ختم ہوگیا ہے جب کہ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں کی جانب سے بھی محمد حفیظ کو یہ واضع پیغام دے دیا گیا ہے کہ مستقبل میں ان کی خدمات درکار نہیں ہوں گی۔

رپورٹ کے مطابق چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر نے بھی انہیں واضح پیغام دے دیا ہے کہ مینجمنٹ انہیں مزید وقت دینے کی خواہش مند نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خراب کارکردگی کے باعث محمد حفیظ کا ٹیم ڈائریکٹر کا عہدہ خطرے میں، رپورٹ

خیال رہے کہ محمد حفیظ کو قومی ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا تھا جب کہ انہوں نے دورہ آسٹریلیا اور دورہ نیوزی لینڈ پر اپنی خدمات انجام دی ہیں۔

Advertisement

تاہم ذکا اشرف کی چیئرمین شپ میں محمد حفیظ نے جس طرح کام کیا وہ بورڈ کے آفیشلز کے لیے انتہائی تشویش کا باعث تھا جس کا عملی نمونہ ہمیں دورہ کے اختتام پر بھی دیکھنے کو ملاْ

دورہ کے اختتام پر جب قائم مقام چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کے بعد محمد حفیظ کو دورے کی تفصیلی میڈیا بریفنگ دینی تھی تو انہیں پلیٹ فارم نہیں دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نئے بیٹ بنوالیے
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 5 لاکھ فی کس نقد انعام کا اعلان
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version