Advertisement

انتخابی نتائج کی تبدیلی کے خلاف اے این پی کا احتجاجی مظاہروں کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی نے انتخابی نتائج میں مبینہ تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مبینہ انتخابی نتائج کی تبدیلی کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی نے احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے۔

اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کا کہنا تھا، انتخابی نتائج میں تبدیلی کے خلاف احتجاجی تحریک کا آغاز 20 فروری کو صوابی سے کیا جائے گا۔

ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ احتجاج میں مرکزی وصوبائی رہنما و کارکنان بڑی تعداد میں شریک ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ 23 فروری کو چارسدہ میں بھی پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

Advertisement

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے مزید کہا کہ آپ حکومتیں بنائیں اور ہٹائیں، ہم اپنے حقوق کے لیے لڑتے رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version