Advertisement

سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 آپریشن، 9 دہشت گرد جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخواہ میں  2 کارروائیوں میں 9 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ٹانک میں فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 2 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

دونوں دہشت گردوں کی شناخت رحمت اللہ عرف بدر منصور اور امجد عرف بابری کے نام سے ہوئی۔

جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے فائرنگ کےتبادلےمیں سیکیورٹی فورسز نے 7 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں سے ہتھیار اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔

Advertisement

ہلاک ہونے والے دہشتگرد سیکیورٹی فورسز اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔

آپریشن میں 29 سالہ سپاہی شاہزیب اسلم بہادری سے لڑتے ہوئےشہید ہوئے، سپاہی شاہزیب اسلم کا تعلق ضلع ہری پور سے تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں اور بہادرجوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو تقویت دیتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version