Advertisement

لاہور ٹریفک پولیس نے عام انتخابات کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا

لاہور ٹریفک پولیس

لاہور ٹریفک پولیس نے عام انتخابات کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا

لاہور ٹریفک پولیس نے ملک میں 8 فروری کو عام انتخابات 2024 کے انعقاد کے سلسلے میں جامعہ ٹریفک پلان مرتب کرلیا۔

لاہورٹریفک پولیس کے مطابق کانسٹبل سے لیکر سی ٹی او تک تمام افسران شہریوں کی مدد و راہنمائی کے لیے موجود ہونگے، اے کیٹگری کی 320 اور بی کیٹگری کی 1248 پولنگ بلڈنگز پر ڈیوٹی لگا دی گئی۔

عمارہ اطہرکے مطابق ایس پی سہیل فاضل، ایس پی شہزاد خان اور ایس پی ملک اکرام مکمل سپرویژن کریں گے، 12 ڈی ایس پیز اور 500 سینئر وارڈنز اور 03 ہزار سے زائد وارڈنز فرائض سرانجام دیں گی۔

سی ٹی او لاہورکا کہنا ہے136 لیڈی وارڈنز بھی پولنگ ڈے پر ضلعی پولیس کے ساتھ ملکر فرائض سرانجام دیں گیں، 20 فوک لفٹرز، 04 بریک ڈاؤن بھی 03 شفٹوں میں تعینات ہوں گے، پارکنگ حساس اور مصروف شاہراہوں پر واقع پولنگ بلڈنگ کے گردونواح میں کم ازکم دوسوگزدورکروائی جائے گی۔

الیکشن کے پرامن انعقاد کےلیے ضلعی پولیس اور دیگر لا انفورسمنٹ ایجینسز سے مکمل تعاون رکھا جائے گا، مشکوک افراد اور لاوارث اشیا پر خصوصی نظر رکھی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version