Advertisement

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

ویرات کوہلی

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

یہ انکشاف مسٹر 360 کے نام سے مشہور سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے اپنے یوٹیوب شو کے دوران مداحوں سے چیٹ سیشن میں کیا۔

انہوں نے انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچز میں ویرات کوہلی کی عدم دستیابی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ان کے اور انوشکا شرما کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

ڈی ویلیئرز نے  مزید کہا کہ صرف اتنا جانتا ہوں کہ ویرات  کوہلی ٹھیک ہیں اور وہ اپنے خاندان کے ساتھ تھوڑا سا وقت گزار رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ پہلے دو ٹیسٹ میچز نہیں کھیلے، اس کے علاوہ میں کسی اور چیز کی تصدیق نہیں کر سکتا۔

Advertisement

واضح رہے کہ  ویرات کوہلی انگلینڈ کے خلاف سیریز  کے پہلے دو ٹیسٹ میچز سے دستبردار ہوگئے تھے جس پہ مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version