Advertisement

ایڈم زیمپا آسٹریلیا کے مہنگے ترین بولر بن گئے

ایڈم زیمپا

ایڈم زیمپا آسٹریلیا کے مہنگے ترین بولر بن گئے

ایڈم زیمپا  ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا کے مہنگے ترین بولر بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق پرتھ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں لیگ اسپنر ایڈم زیمپا نے 4 اوورز میں 65 رنز دے ڈالے اور ایک وکٹ حاصل کی۔

یہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں کسی بھی آسٹریلوی  بولر کی جانب سے دیے جانے والے سب سے زیادہ رنز  ہیں۔

اس سے قبل یہ منفی ریکارڈ اینڈریو ٹائی اور آرون ہارڈی کے پاس تھا ۔دونوں نے بالترتیب نیوزی لینڈ اور بھارت کے خلاف میچز میں اپنے مقررہ 4 اوورز میں 64،64 رنز دیے تھے۔

مچل اسٹارک بھی نیوزی لینڈ کے خلاف 4 اوورز میں 60 رنز دے چکے ہیں۔

Advertisement

تاہم ایڈم زیمپا پہلے آسٹریلوی اسپنر ہیں جن کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں 50 یا اس زائد رنز بنے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version