Advertisement

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جج محمدبشیر کی دوبارہ رخصتی کی درخواست کی تصدیق

پی تی آئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

جج محمد بشیرنے پھرمیڈیکل گراؤنڈ پررخصت مانگ لی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج محمد بشیر کی دوبارہ رخصت کی درخواست کی تصدیق کردی۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے درخواست کی کہ 14 مارچ کو ریٹائرمنٹ تک رخصت دی جائے۔

اس سے قبل جج محمد بشیر نے طبیعت بہتر ہونے پر درخواست واپس لے لی تھی۔ جج محمد بشیر نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سنایا ہے۔

جج محمد بشیرکی عدالت میں نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ کیس 13 فروری کو سماعت کے لیے مقرر ہے، دس فروری کو بانی پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس مقرر ہے۔

جج محمد بشیرکی عدالت میں آصف علی زرداری ، شاہد خاقان عباسی ، یوسف رضا گیلانی کے کیسز بھی زیر سماعت ہیں۔ ان کے علاوہ راجہ پرویز اشرف ، شوکت عزیز ، مفتاح اسماعیل کے کیس بھی احتساب عدالت میں زیر سماعت ہیں۔

Advertisement

اسلام آباد میں صرف ایک ہی احتساب عدالت کے جج موجود تھے جنھوں نے رخصت کی درخواست دے دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version