Advertisement

پنجاب کابینہ نے صوبے میں تھری ایم پی او کے نفاذ میں 3 ماہ کی توسیع کی تجویز مسترد کر دی

پنجاب کابینہ

پنجاب کابینہ نے صوبے میں تھری ایم پی او کے نفاذ میں 3 ماہ کی توسیع کی تجویز مسترد کر دی

پنجاب کابینہ نے صوبے میں تھری ایم پی او کے نفاذ میں 3 ماہ کی توسیع کی تجویز مسترد کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت پنجاب عامر میر نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ 8 فروری کو غیر جانبدارانہ اور آزادانہ الیکشن کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا، تھری ایم پی او کا نفاذ سیاسی جماعتوں اور انکے امیدواروں کی الیکشن مہم میں رخنہ ڈالنے کا سبب بن سکتا ہے، الیکشن میں لیول پلئینگ فیلڈ کی فراہمی نگران حکومت کا فرض ہے۔

عامر میر نے کہا کہ اسی لیے تھری ایم پی او کے نفاذ کی تجویز مسترد کر دی گئی، تھری ایم پی او کے نفاذ کی تجویز کو کابینہ نے اتفاق رائے سے مسترد کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version