Advertisement

بابری مسجد کے بعد اب مزید مساجد بی جے پی اور آر ایس ایس کے نشانے پر

بابری مسجد

بابری مسجد کے بعد اب مزید مساجد بی جے پی اور آر ایس ایس کے نشانے پر

بابری مسجد کے بعد اب مزید مساجد بی جے پی اور آر ایس ایس کے نشانے پرآگئیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں مسجدوں کو مندر بنانے کی مہم زور و شور سے جاری ہے، مساجد کو مندر بنانا بی جے پی کی انتخابی مہم کا سب سے اہم نکتہ بن گیا۔

بنارس کی ڈسٹرکٹ کورٹ کی طرف سے ہندؤوں کو مسجد میں پوجا کی اجازت ملتے ہی اترپردیش کے انتہاپسند وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ نے موقع کا فائدہ اٹھایا۔

یوگی ادتیہ ناتھ نے گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا  پاٹ  شروع کردی۔

بابری مسجد کے بعد اب بنارس کی گیان واپی مسجد اور متھرا کی مسجد بی جے پی اور  آر ایس ایس کے نشانے پر آگئی۔

Advertisement

انتخابی مہم کے سلسلے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی 24 یا 25 فروری کو بنارس کا دورہ کریں گے۔

واضح رہے کہ بی جے پی کی سرپرستی میں ہریانہ،اتراکھنڈ اور نئی دہلی میں مساجد شہید کی جا چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
یروشلم میں تھرڈ ٹیمپل کی تعمیر سے متعلق سوال ! ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ جواب گول کر گئیں
مقبوضہ مغربی کنارے کا اسرائیلی الحاق نہیں ہونے دوں گا ، امریکی صدر کا دو ٹوک موقف
امریکی دباؤ، بڑی بھارتی آئل ریفائنریز نے روسی خام تیل کی خریداری میں نمایاں کمی کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version