Advertisement

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ختم، ذرائع

مرکز میں پاور شیئرنگ فارمولے کی تشکیل کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔

ن لیگ کے ذرائع کے مطابق مرکزمیں پاورشیئرنگ فارمولے کی تشکیل کا معاملہ پر ہونے والا اجلاس ختم ہو گیا ہے جس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔

اجلاس سینیٹراسحاق ڈار کی رہائش گاہ پر ہوا، دونوں جماعتوں نے کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی کے الزامات پراظہار تشویش کیا۔

ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں نے پس پردہ حقائق کو منظرعام پرلانے کے لیے شفاف تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا۔

ن لیگ کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جن امور پرحکومت سازی پراتفاق ہے اس پر آگے بڑھا جائے گا اور اعتماد سازی کے لیے طے شدہ نکات پر تحریری معاہدہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دریاؤں اور بیراجوں پر کہاں کتنا پانی؟ تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا
گلگت بلتستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کی پیشگوئی؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version