Advertisement

ڈیوڈ وارنر انجری کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف آخری ٹی ٹوئنٹی سے باہر

ڈیوڈ وارنر

ڈیوڈ وارنر انجری کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف آخری ٹی ٹوئنٹی سے باہر

آسٹریلوی اوپنر  ڈیوڈ وارنر نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ وارنر انجری کے باعث آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی میچ سے  باہر ہو گئے ہیں ۔

ڈیوڈ وارنر کا آسٹریلیا کے لیے آخری دو طرفہ دورہ قبل از وقت ختم ہو گیا ہے ۔ وہ کمر کی تکلیف کی وجہ سے  دوسرے میچ میں بھی حصہ نہیں لے سکے تھے۔

ڈیوڈ وارنر  رواں برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے مکمل طور پر ریٹائر ہو جائیں گے۔

واضح رہے کہ وہ ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version